مکران میں فورسزکی تعداد وتعیناتیوں میں اضافہ،نئی چوکیوں کا قیام

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹیسے گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے انخلا کا عمل جاری ہے جبکہ دوسری طرف مکران میں فورسزکی نفری میں بڑی تعداد میں اضافہ وتعیناتی دیکھنے کو آرہا ہے۔ سنگرکے مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ پاکستانی فوج مکران بھر میں نئے فوجی چوکیوں کا قیام اور سیکورٹی فورسزکی ایک بڑی لاؤلشکر کیساتھ مختلف علاقوں میں اسکولوں اور اسپتالوں پر چوکیاں تعمیر کررہی ہے۔ دوسری جانب مکران بھر میں فورسز کی سرچ آپریشن جاری ہے،لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ شہری آبادیوں میں فورسز کی جبری مداخلت سے پورے علاقے میں خوف کا سماں ہے۔ TAGSآئی ایس آئیبلوچ تحریک آزادیپاکستانی فوجمکران

Post a Comment

Previous Post Next Post