مغربی بلوچستان میں خدابخش عرف کماش مارا گیا

مغربی بلوچستان کے شہر پیشین راسک میں مسلح نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مشرقی بلوچستان کے رہائشی خدابخش عرف کماش شدید زخمی کردیا ۔جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہوگئے ۔ آپ بھی جانتے ہیں مغربی بلوچستان ،افغانستان سمیت بیرونی ممالک میں بھی بلوچ مہاجرین کا قتل پاکستان اور اسکے ایجنسی آئی ایس آئی ہاتھوں مسلسل جاری ہے ۔دودن قبل عبدالرزاق انجنیئر نامی بلوچ کو کابل میں شہید کیاگیاتھا
۔

Post a Comment

Previous Post Next Post