کاہان میں فورسز پوسٹ پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے تحصیل کاہان میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کاہان بہادر چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے میں ایک فرنٹیئر کور اہلکار سپاہی قدیر کے ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حملہ آج صبح چھ بجے کے قریب کیا گیا۔ اس حوالے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آسکا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post