کوئٹہ میں گیس لیکیج باعث دھماکہ میاں بیوی بچے سمیت شدید زخمی

کوئٹہ کلی دیبہ اکبر سٹریٹ پر واقعہ عبدالرحمان نامی شخص کے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس کی وجہ وہ اسکی بیوی اور چھ سالہ بچہ صفیان جھلس کر زخمی ہوگئے ۔جنھیں ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے بی ایم سی ہسپتال برن وارڈ منتقل کیاگیاھے

Post a Comment

Previous Post Next Post