ژوب سے ملنے والی لاشوں کو امانتاً دفن کردیا گیا

ژوب :بلو چستان کے ضلع ژوب کے علا قے سر کچ میں غار سے ملنے والے 4افراد کی نعشوں کواما نتا دفنا دیا گیا۔یا د رہے گزشتہ روز ژوب کے علا قے سر کچ میں ایک غار سے لیویز کو 4افراد کی نعشیں ملی تھی تحصیلدار کے مطا بق مذکو رہ نعشوں کو ژوب شہر کے قبرستان میں اما نتا دفنا دیا گیا ہے کیو نکہ نعشیں مزید رکھنے اور شناخت کے قابل نہیں تھیں،انہوں نے بتا یا کہ شناخت کے لئے لاشوں سے سیمپلز لے لئے گئے ہیں۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post