کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خاتو ن سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے پودگلی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں شیر احمد نامی شخص اور ایک خاتون جھلس کر زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Share this: