قدس بزنجو کے آقا بین الاقوامی بھکاری ہیں جن کی اپنی کوئی عزت نفس نہیں ہے۔ وہ بلوچوں کو بھی بھکاری بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پیسے بانٹ کر اس نے چند لوگوں کو خوش کیا ہو گا لیکن ایسا کر کے اس نے لاکھوں بلوچوں کو ناراض کیا جو جانتے ہیں کہ بلوچستان کی آزادی میں ہی باوقار زندگی مضمر ہے۔