تربت میں فائرنگ سے ایک ریاستی مخبر جاں بحق

، تربت:تربت شہر میں فائرنگ سے ایک آباد کار پنجابی آئی ایس آئی کے کارندہ
جان بحق بلوچستان کے شہر تربت میں، گوادر اسٹاپ پر حجام کی ایک دکان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس ذرائع نے نے بتایاکہ فائرنگ سے گھوٹکی سندھ کے رہائشی اعجاز ولد شہزادو خان زخمی ہوا تھا جنہیں ہسپتال لیجانے کے بعد دم توڑ کر جاں بحق ہوگئے۔جس کے سر پر گولی لگی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھے وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایاکہ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔یاد رہے گزشتہ روز تربت میں سیکورٹی اہلکاروں پر بھی فائرنگ سے ایک اہلکار ھلاک ہوا تھا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post