خاران میں لیویز اہلکارووں نے ایک لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کردیا

خاران واشک کے علاقہ کلی اسپند آباد میں مبینہ لیویز اہلکاروں نے ایک ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک لڑکی مسمات فزید سکنہ دالبندین کو اغواکرکے لے گئے بعد ازاں اسے قتل کرکے دفنا دیئے ۔واقع کے بعد لواحقین نے لڑکی کی نعش نکال کر لے گئے ۔اور خاران پولیس تھانہ میں مبینہ لیویز اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی مگر پولیس لیویز اہلکاروں کی بااثر ہونے کی سببب ایف آئی آر کاٹنے سے انکار کردیئے ۔لواحقین نے سول سوسائٹی اور بلوچ یکجہتی کمیٹی سمیت انسان دوست قوتوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post