کوئٹہ(نامہ نگار) ائیر پورٹ روڈ عالمو چوک سے آگے الخیر ہاوسنگ سکیم میں واقعہ گھر میں گیس لیکچ کے باعث دھماکہ متعدد افراد جھلس کر زخمی جنھیں ایدھی ایمبولینسیز کے زریعے ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے،چھ زخمی سول ہسپتال منتقل زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں
Share this: