نوکریوں نام پر کھٹ پتلی حکومت عوام کے جیبیں فارم کے فیس کے نہانے لوٹنے کاعمل برسوں سے جاری

#بلوچستان کے لکھئے پڑھے نوجوان کے ساتھ یہ معاندانہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے!!اتنے خالی اسامیوں کے باوجود ان نوجوان کو محروم کیا جارہا ہے جنہوں نے ٹیسٹ کلیئر کیا ہے ۔صرف یہی ایک بہانہ کرتے ہیں کہ پالیسی اجازت نہیں دیتی ۔پھر پالیسی نے مشتہر کرنے کے اجازت کیسے دی جب پوسٹوں پر بھرتی نہیں کرنی ہے؟ #بلوچستان، #محکمہ_ایجوکیشن بلوچستان میں وہ آسامیاں ہیں جو Ctsp کے ذریعے باقی خالی رہ گئی ہیں، پھر بھی Ctsp پاس کوالیفائیڈ امیدواروں کو ریکمنڈڈ نہیں کیا جارہا ہے، #دیکھیے خالی 5 ہزار سے زائد خالی آسامیوں کی لسٹ، District wise remaining vacant posts 1.Awaran 511 2.Barkhan 128 3.Chaghi 140 4.Jaffarabad 126 5.Sibi 104 6.Harnai 108 7.Surab 96 8.Jhal magsi 177 9.Sobhat pur 80 10.Nushki 66 11.Ziarat 126 12.Kohlu 84 13.Kacchi 107 14.Mastung 158 15.Lasbella 181 16.Khuzdar 352 17.Sherani 45 18.Loralai 31 19.Panjgur 96 20.Killa saifullah 202 21.Kalat 230 22.Kharan 224 23.Kech / Turbat 205 24.Killa abdullah 230 25.Musakhail 42 26.Naseerabad 203 27.Washuk 131 28.Dera bugti 57 29.Quetta 204 30.Pishin 340 31.Zhob 64 32.Dukki 126 33.Gawadar 250 GRAND TOTAL = 5224 اسکو زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ تمام عوام کو بھی یہ پتہ چلے کہ ہمارے تعلیم کو کیسے برباد کرے ہیں اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو کیا کچھ دیکھنا چاہتے ہیں!!

Post a Comment

Previous Post Next Post