کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 کارندےگرفتار، ہینڈ گرنیڈ سمیت اسلحہ برآمد

کراچی: کراچی سائٹ سپرہائی وے پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دوکارندے کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ سمیت اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار کارندے نے تخریب کاری کی تربیت افغانستان سے حاصل کی، ملزمان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ Share

Post a Comment

Previous Post Next Post