بسیمہ گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی

،
بسیمہ:بسیمہ کے قیصر آباد کے ایریا میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے قیصر آباد کے ایریا میں تیز رفتاری کے باعث ڈرائیو سے بے قابو ہوکر روڈ سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں زخمی ہوگئے زخمی کو ریسکیو اہلکاروں نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post