سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشن ایک دن کیلے بند رہیں گے

اسلام آباد:سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشنز 1 دن کے لیے بند کیا جائے گا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو اتوار 7نومبر صبح 8 بجے سے پیر 8 نومبر صبح 8 بجے تک 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سوئی گیس ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس بندش کے تحت گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے گا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post