قبائلی تنازعات اور قومی ذمہ داریوں کے عنوان سے این ڈی پی کا سیمینار کا انعقاد

قبائلی تنازعات اور قومی ذمہ داریوں کے عنوان سے این ڈی پی کا سیمینار کا انعقاد
October 21, 2021 نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کی جانب سے ایک روزہ سیمنار بعنوان ” قبائلی تنازعات اور ہماری قومی ذمہ داریاں ” بمقام بارکھان لائبریری منعقد ہوا جس میں بلوچ تاریخ دان ڈاکٹر شاہ محمد مری، تونسہ شریف کے سیاسی و سماجی کارکن روف قیصرانی، تعلیم دوست اور ایشئین امریکن یوتھ انگیجمنٹ کمیونٹی لیڈر کے جناب عبدالقادر بلوچ، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل سنگت آصف بلوچ، این ڈی پی کے مزکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر جمیل بلوچ اور این ڈی پی کے مرکزی آرگنائزر سنگت شاہزیب بلوچ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مقرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی تنازعات کے تاریخی پہلو دیکھیں تو ہمیشہ قبائلی تنازعات اور قبائلی ذمہ داریوں پر بحث مباحثہ کیا جاتا تھا لیکن یہ سیاسی شعور ہے کہ ہم قبائلی تنازعات اور قومی ذمہ داریوں پر مباحثے کا انعقاد کر رہے رہیں۔ مقررین نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم

Post a Comment

Previous Post Next Post