کوئٹہ، لڑائی جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں لڑائی جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک میں لڑائی جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے نور محمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Share this: