فوجداری ترمیمی بل کا مقصد مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور احتجاج سے روکنا ہے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

فوجداری ترمیمی بل کا مقصد مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور احتجاج سے روکنا ہے،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ -October 20
, 2021 بلوچ آزادی پسند رہنما اور دانشور رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فوجداری بل میں ترامیم کا اصل مقصد جبری گمشدگی کے متاثرین کے خاندانوں کو خوفزدہ کرنا ہے۔ بلوچ آزادی پسندر ہنما رحیم بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ فوجداری قوانین (ترمیمی) بل میں مجوزہ ترامیم کے ذریعے پاکستان کا مقصد جبری گمشدگی کے جرائم کو روکنا یا مجرموں کو سزا دینا نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد متاثرین کے خاندانوں کو خوفزدہ کرنا اور انہیں مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور احتجاج سے روکنا ہے۔ بلوچ نسل کشی بند کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post