خواتین ارکان اسمبلی کی اغواء افسوسناک وغیر اخلاقی عمل ہے، اختر مینگل

خواتین ارکان اسمبلی کی اغواء افسوسناک وغیر اخلاقی عمل ہے، اختر مینگل
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ خواتین ارکان اسمبلی کی اغواء افسوسناک وغیر اخلاقی عمل ہے اس عمل کا جو بھی ذمہ دار ہے انہیں اپنے اعمال سے متعلق جواب دہ ہوناچاہی

Post a Comment

Previous Post Next Post