مشکے:مٹی کا تودہ گرنے سے ایک محنت کش جاں بحق،دوسرا زخمی

،مشکے م
ٹی کا تودہ گرنے سے ایک محنت کش جاں بحق،دوسرا زخمی آواران :مشکے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک محنت کش جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی میں مٹی لوڈنگ کے دوران مٹی کا تودہ محنت کشوں پر گرگیا۔ جس کے نتیجے میں بائیس سالہ مزدور محمد صادق ولد حسن سکنہ بانڈیل گجر مشکے جاں بحق اور انیس سالہ محنت کش شہباز ولد لیاقت سکنہ بانڈیل گجر مشکے زخمی ہوگیا۔ زخمی اور جاں بحق کو مقامی ہسپتال پہنچایا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post