پنجگور,,,,, باڈر کمیٹی اجلاس

پنجگور,,,,, باڈر کمیٹی اجلاس آ ج 22 اکتوبر بروزِ جمعہ آ ل پنجگور باڈر کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین اے سی گوارگو برکت کی زیر قیادت ڈی سی آ فس میں منعقد ہوا جس میں باڈر پر درپیش مختلف مسائل زیرِ بحث آ ئے اور انکے حل کے لئے کمیٹی ممبران نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ نئی رجسٹریشن کا عمل شروع کیا جائے اور نئی رجسٹریشن کا عمل 24 تاریخ کو بروز اتوار شروع ہوگا ، لہذا پنجگور ڈسٹرکٹ کے تمام غیر رجسٹر شدہ گاڈی مالکان سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پروفارمر فل کرکے اپنی اپنی گاڈیوں کو تیار کریں گاڈیوں کو ایک جگہ پر اکھٹا کیا جائے گا جگہ اور ٹائم کا اعلان کل بروزِ ہفتہ کو کیا جائے گا گاڈی مالکان کمیٹی ممبران کی جانب سے جاری کردہ شرائط کے پاپند ہوں گے جو کل بروزِ ہفتہ کو جگہ اور ٹائم کے اعلان کے ساتھ جاری کیے جائینگے واضح رہے کہ وہی پرانا فارم قابلِ قبول ہونگے

Post a Comment

Previous Post Next Post