کوئٹہ، ہزار گنجی میں دوگروپوں میں تصادم، ایک شخص زخمی

کوئٹہ، ہزار گنجی میں دوگروپوں میں تصادم، ایک شخص زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی م یں دو گروپوں میں تصادم، ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہزار گنجی میں 2گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 45سالہ حاجی شاہ محمد ولد ملنگ بنگلزئی زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post