گوادر نوعمر نوجوان قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 


گوادر( مانیٹرنگ ڈیسک)  مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر ،شئے اسماعیل  سے قابض پاکستانی فورسز نے  بلوچ نوجوان شئے مزار ولد برکت علی  کو جبری لاپتہ کر دیا جو تاحال لاپتہ ہے ۔

یاد رہے کہ نوجوان کو 4 مارچ 2025 رات 3 بجے اسے گھر ،شمبے اسمائیل گوادر سے قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ، جو تاحال لاپتہ ہے۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post