کوئٹہ جناح ٹاؤن موبائل ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا گیا

 


کوئٹہ( نامہ نگار) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاؤن نواکلی میں مسلح افراد نے زونگ موبائل کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو آگ لگادی ، جس کی وجہ سے مشینری جل کر خاکستر ہوگئی ۔ واقع کے بعد فورسز نے علاقہ کو گھیرلیا جبکہ علاقہ میں نیٹ ورک بند ہوگئی ۔

آخری اطلاع تک موبائل کی مشینری کو نذرآتش کرنے کی ذمہداری کسی بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post