خاران: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص

 



خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کلشنان کلگ کے رہائشی شفیع محمد ولد محمد کرم یلانزئی نامی شخص کو  قتل کردیا اور فرار ہوگئے  ۔

فائرنگ کا واقعہ چیف چوک کے مقام پر پیش آیا ۔ جبکہ فائرنگ واقعہ کے بعد نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تاہم واقعہ کے محرکات  معلوم نہیں ہوسکے۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post