سبی مرکزی شاہراہ پر ایک شخص ھلاک



 سبی ( نامہ نگار )  شال  مرکزی شاہراہ پر مٹھڑی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹو ڈی کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 

 موٹر سائیکل سوار  سیف اللہ رئیسانی نامی شخص ھلاک جبکہ کار میں سوار افراد زخمی ہوگئے ۔ 

واقع کے بعد ھلاک شخص اور زخمی  ہونے والے  افراد کو سبی سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post