پاکستانی فورسز نے نوجوان کو لاپتہ کردیا



شال سے پاکستانی فورسز نے 24 سالہ نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رواں سال کے دو فروری کو شال کےعلاقے کلی گورا آباد مستونگ روڈ کے رہائشی اختر ولد شمس اللہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔ جس کے بعد تاحال لاپتہ ہے ۔ 

بلوچ سیاسی جماعتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز پر ان جبری گمشدگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے انکی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post