مشکے پاکستانی فورسز چوکیوں اور پولنگ اسٹیشنوں پر حملہ ۔جھاؤ میں پولنگ اسٹیشن سامنے مظاہرہ

 


بلوچستان ضلع آواران  کے  تحصیل مشکے  کے علاقہ بنڈکی  اور تنک میں گذشتہ روز پاکستانی فورسز کی چوکیوں  اور وہاں نام نہاد الیکشن  کیلے قائم پولنگ اسٹیشنوں  پر مسلح افراد راکٹ لانچرز  اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ 

دریں اثناء گزشتہ روز ضلع آواران تحصیل جھاؤ میں بلوچ سرمچاروں نے لال بازار، سسگان اور دیگر محلوں کے لوگوں کو پولنگ اسٹیشن  جانے سے روکے رکھا ۔جبکہ نوندڑہ سمیت دیگر محلوں کے لوگوں  کو بھی پولنگ جانے نہیں دیا اس کے علاوہ  نوندڑہ  عظیم محمد محلہ میں قائم پولنگ اسٹیشن پر لوگوں نے مظاہرہ کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post