بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بمورخہ 15 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے لاکھی بھر بھانڈا میں ایک موبائل ٹاور کو جاسوسی کے آلات سمیت بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
بی ایل اے ایک مرتبہ پھر تمام ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو سختی کے ساتھ تنبیہ کرتی ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے عزائم کا حصہ نہ بنیں۔