تربت گوکدان حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے میڈیا میں جاری ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب تربت گوکدان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک کانوائے پر گھات لگا کر حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا مزید کہا کہ تفصیلی بیان جلد ہی شائع کی جائیگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post