بی ایس او کے تما دھڑوں سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ یکجاہ ہوجائیں۔ ڈاکٹر آللہ نذر


بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکروبلاگنگ سائٹ سے اپنے ایک تازہ ترین بلوچی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او)کے تمام دھڑوں سے اتحاد و یکجہتی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  بلوچ نوجوانوں، خاص کر بی ایس او کے تما دھڑوں سے گذارش کرتے ہیں کہ وہ یکجاہ ہوجائیں۔


انہوں نے کہا کہ پاکستانی قبضہ اور چین جیسے سامراج کوروکنے کیلئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔


ان کا کہنا تھا کہ آزادی،اتحادو مستقل مزاجی اور قربانی کے بعدآتا ہے۔اوراب وہ وقت دور نہیں جب اندھیری رات سحر ہوگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post