ڈیرہ مراد جمالی( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا دیا ۔
جس کے بعد فورسز نے انھیں گھیر نے کی کوشش کی ،تو مسلح افراد اور فورسز م میں فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا ۔
آخری اطلاع تک دونوں طرف سے جانی نقصانات کی اطلاع نہین ملی ہے ۔ جبکہ دوسری جانب علاقہ میں خوف حراس کا ماحول پیدا ہواہے