کوئٹہ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔

کوئٹہ خیزی چوک گلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبد الرشید ولد عبد الحمید نامی شخص ہلاک۔ پولیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post