واشک نامعلوم مسلح افراد ڈیزل سے لدی گاڑی چھین کر فرار

واشک (نامہ نگار ) بسیمہ میں گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے اسلحہ کے زور پر ڈیزل سے لدی زمیاد گاڑی چھین کر فرار ہوگئے اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے علاقے زیک کے مقام پر گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے گن پوائنٹ پر تیل سے لدی زمیاد گاڑی کر ڈرائیور کو لوٹ فرار ہوگئے ڈارئیور کے مطابق ہم پنجگور سے سوراب جا رہے تھے کہ زیک کے مقام پر اچانک ڈاکو روک کر حملہ آوار ہوگئے اسلحہ کی زور کے ہمارے ہاتھ پاں بند کر نقدی موبائل اور تیل سے لدی زمیاد گاڑی کو لے کر فرار ہوگئے لیویز تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کراوئے ایک ہی گھر سہارا تھا وہ بھی بن مال سمیت چوری ہوگیا

Post a Comment

Previous Post Next Post