کیچ : پرکوٹگ ہوشاب میں میتوں کو چیک پوسٹ پر روکھنا انسانیت کی تذلیل ہے۔ بلوچستان سول سوسائیٹی

بلوچستان سول سوسائیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایف سی کی جانب سے دو بندوں کی میتوں کو خانداں سمیت اس تپتی دھوپ میں روکنا اور خاندانوں کو اذیت دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ آپ کو علم ہے گذشتہ روز پاکستانی جنگی ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ میں چھ بلوچ سرمچار شہید ہوگئے تھے ۔ ۔اور ان میں سے شہید ہوجانے والے دو سرمچاروں کی میتیں پرکوٹگ ہوشاب میں فورسز نے روکے رکھے ہوئے ہیں ۔ فیملی ذرائع کے مطابق ان کو کئی گھنٹے سے روکا گیا ہے جو تدفین کے لیے آواران لے جا رہے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post