بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے ایک طالب علم لاپتہ ہوگئے ہیں۔
لاپتہ ہونے والے طالب علم کی شناخت عبداللہ ظہیر بلوچ کے نام سے ہوگئی ہے جو بلوچستان یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم بتائے جاتے ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ عبداللہ ظہیرکوبلوچستان یونیورسٹی ہاسٹل میں 2 دن پہلے دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے اب تک ان کی کوئی خبر نہیں۔
عبداللہ بلوچ سرپراہ بی ایس او پچار کے سرگرم کارکن ہیں
