نورجہاں بلوچ کی ضمانت منظور ہونے پر ڈی بلوچ شاہراہ پر دھرنا ختم

تربت(نامہ نگار) نورجہاں بلوچ کی ضمانت منظور ہونے پر ڈی بلوچ شاہراہ پر جاری دھرنا ختم کردیا۔ واضح رہے کہ نورجہاں بلوچ کی گرفتاری کیخلاف ان کے فیملی کے لوگوں اور علاقہ مکینوں نے مسلسل پانچ دنوں تک ہوشاپ میں ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنا دے کر ڈی بلوچ شاہراہ کو بلاک کر دیا تھا

Post a Comment

Previous Post Next Post