فلیش فلیش ۔ واشک ٹوبہ گچک میں فورسز اور ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں متعدد افراد شہید

ضلع واشک ٹوبہ اور گچک سے اطلاع ہے کہ فورسز اور ڈیتھ اسکوائڈ نے ٹوبہ کے رہائشی عیوض بلوچ ولد امام بخش ،الیاس ولد بشیر اوراکبر ولد دوستا نامی نوجوانوں سمیت متعدد افراد شہید کر دیئے ہیں مذید تفصیلات آنا باقی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post