تربت(نامہ نگار ) جبکہ پارک ہوٹل تربت کے قریب مین روڈ پر قائم ایف سی ناکہ پرموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے1 ایف سی اہلکارجاں بحق ہوگئے، قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر جائے واقعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی، پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آورفرار ہوگئے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مسلح افراد کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کردی ہے۔