آواران کے تحصیل مشکے کے مغربی پہاڑوں کوہ اسپت ،پتندر اور گردونواح میں فوجی آپریشن کا آغاز الصبح کیاگیاہے ۔ہمارے نمائندے کے مطابق دوپہر ساڑھے ایک بجے زمینی فوج کوہ اسپیت پر چڑھائی کی ہے ۔آخری اطلاع تک تاحال کسی قسم کے نقصان یا جھڑپ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔