چاغی گرمی اور پیاس سےدو ڈرائیور ھلاک ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دو نوجوان گاڑی کی تیل ختم ہونے پر پیٹرول پمپ ڈھونڈنے نکلے اور صحرا میں راستہ بھٹک گئے، جس کی وجہ سے وہ پیاس اور لو لگنے کے باعث ھلاک ہوگئے ۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ھلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کا تعلق چاغی کے علاقے دالبندین کلی داد آباد سے ہے۔