بلوچستان کے ضلع قلات منگچر میں نامعلوم افراد نے سنگ مرمر سے لوڈ ٹرک کو نذر آتش کردیا۔اور فرار ہوگئے ۔
آپ کو علم ہے ماضی میں اس طرح کی کاروائیوں کی ذمہ داریاں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم قبول کرتے آ رہے ہیں ، تاہم اس واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔