جھاؤ میں مختلف محلوں پر فورسز کا دھاوا متعدد افراد گرفتار ی بعد کیمپ منتقل



ڈسٹرکٹ آواران کے  تحصیل جھاؤ میں فورسز کی جارحیت جاری

آج جھاؤ بگاڑی زیلگ اور گردونواح کے آبادیوں پر چھاپہ مار کر  متعدد  افراد کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی کیمپ منتقل کردیا ۔


 بتایا جارہاہے کہ چھاپوں  دوران خواتین کو تشدد کا نشانہ  بنانے کے علاوہ  گھروں میں  توڑ پھوڑ  بھی کئے  ہیں ۔ 


 یہ ابتدائی رپورٹ ہے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post