Home کیچ کے علاقے کولواہ سے تشدد زدہ مسخ نعش برآمد byBalichistan'sToday -July 27, 2022 0 تربت(نامہ نگار ) ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ سے نعش برآمد، ضلع کیچ کے علاقہ کولواہ شاپکول سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے ، جس کا چہرہ مسخ کیاگیا ہے ۔ جبکہ نعش پر تشدد کے نشانات بھی ہیں ۔ علاقائی لوگوں کا کہناہے کہ نعش 4روز پرانی ہوسکتی ہے ۔ Facebook Twitter