ضلع خضدار کے باجکی ہسپتال کی علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس ہسپتال کے 3 ڈاکٹر میل ہیں اور ایک دائی فی میل ہے جو اسپتال کی اسٹاف ہے وہ ہفتے میں صرف ایک دن ڈیوٹی دیتے ہیں باقی چھ دنوں میں غائب ہیں اسپتال میں میڈیسن نہ ہونے کے برابر ہے اور اسپتال کی عمارت کھنڈرات میں تبدیل ہوچکا ہے علاقہ مکینوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
نوٹ آپ کسی بھی علاقائی مسئلہ کے بارے ہمارے ایڈمن کو کوئی سچی خبر مسئلہ مہ ثبوت ارسال کریں نام ظاہر کئے بغیر شائع کیا جائے گا چاہئے اس میں علاقائی میر معتبر یاکوئی پھندے خان حتی کہ بلوچ آزادی پسند بلوچ تنظیموں کے علاوہ ہمارا بڑا دشمن باجوہ آئی ایس آئی شامل کیوں نہ ہوں