پنجگور سے مسلح افراد نے ذوالفقار علی نامی شخص کو اغوا کرلیا

پنجگور تسپ پنچی سے نامعلوم مسلح گاڑی سواروں نے ذوالفقار علی ولد حمید کو اسلحہ کے زور پر گاڑی سے ارتار کر کے اغوا کرکے لے گئے ہیں ۔جبکہ گاڑی کو وہیں چھوڑ دیا ہے ۔ اکثر ایسے واقعات میں سرکاری دلال جنھیں ڈیتھ اسکوائڈ کے بدنام نام سے جاناجاتاہے دسیوں سالوں سے بلوچ ڈاکٹر ز ۔وکلا ،صحافی ،اساتذہ ،
طالب علم ،سمیت مختلف طبقہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد کو اغوا کرکے فورسز کے حوالے یا اپنے نجی ٹھکانوں پر رکھ کر ازیت دیتے اور شہید کردیتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post