بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

 


بسیمہ( نامہ نگار ) بسیمہ میں آج دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے بعد پولیس نے شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے انھیں سول ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس لواحقین سے رابطے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شناخت کرنے کیلے سول ہسپتال بسیمہ سے فوری رجوع کریں.

دوسری جانب علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حلیہ سے جبری لاپتہ افراد لگتے ہیں جنھیں فورسز خفیہ اداروں نے کافی وقت سے اغوا کرکے اب جعلی مقابلے میں قتل کردیا ہے ۔

۔

Post a Comment

Previous Post Next Post