چمن فورسز نے باڈر پار کرنے والے نوجوان کو گولی ماردی

 


​چمن ( نامہ نگار ) چمن میں کشتی کلی کی طرف ایک جوان جو سرحد (بارڈر) پار کر رہا تھا، فورسز ایف سی نے گولی مار کر قتل کردیا۔
سیاسی سماجی حلقوں نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post