تربت ایک شہری فورسز خفیہ اداروں کی خوف سے اپنے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

 


تربت ( نامہ نگار ) تربت پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کی خوف اور دباومیں آکر ایک شہری عبدالحمید ساکن سنگانی سر تُربَت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے ولید ولد عبدالحمید سے مکمل لاتعلقی کااظہار کردیا۔اس نے کہا کہ میرے خاندان کے کسی فرد کا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔وہ اپنے فائدے نقصان کا خود ذمہدار ہے ۔وہ اپنے اچھے برے کا خود ذمہدار ہے ۔اس حوالے سے ہمارے خاندان کے کسی فرد کو نقصان کی صورت میں گھسیٹا نہ جائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post