ایک بہادر بلوچ بیٹی نہ چیخی نہ چلائی، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر محبت کی موت کو شوہر سمیت گلے لگالیا

 


مقبوضہ بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر ( ب ) مردوں نے قتل کردیا ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں سنا اور دیکھا جاسکتا ہے کہ قران پاک ہاتھ میں تھامے بہادر بلوچ بیٹی  کہہ رہی ہے کہ صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،جس کا مطلب اور توہین  برداشت نہیں کی جائے گی اگر موت ہی دینا ہے تو گولی سے قبول ہوگی  ، جس کے بعد نام نہاد غیرت کے ٹھیکیدار  مرد اسے گولیوں سے بھون دیتے ہیں ۔

اس طرح نوجوان جوکہ بہادر بیٹی کی شوہر ہے کو گولیوں سے چھلنی کیاجاتاہے ۔

"56 سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس بہادر  خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کریں کہ ہم غلام اچھے ہیں یا آزاد ؟

Post a Comment

Previous Post Next Post