قلات قومی شاہراہ ملکی کراس کے مقام پر ٹو ڈی کار اور پک اپ گاڑی میں تصادم ایک شخص جانبحق 4 زخمی۔

 


قلات( بلوچستان ٹوڈے) قلات  قومی شاہراہ ملکی کراس کے مقام پر ٹو ڈی کار اور پک اپ ڈاٹسن میں تصادم ، تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ چار زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں باغات میں کام کرنے والے مزدور شامل ہیں ،ٹوڈی کوئٹہ سے تربت جارہی تھی نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیاجارہاہے پولیس زرائع۔

Post a Comment

Previous Post Next Post